پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر نوٹوں کی برسات کردی، اتنے انعامات دے دیے کہ موجیں کرادیں

پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر نوٹوں کی برسات کردی، اتنے انعامات دے دیے کہ موجیں ...
پی سی بی نے قومی کرکٹرز پر نوٹوں کی برسات کردی، اتنے انعامات دے دیے کہ موجیں کرادیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ( پی سی بی ) کی جانب سے آج قومی کھلاڑیوں کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا۔
تقریب میں پی سی بی کے سربراہ رمیز راجہ،کوچ ثقلین مشتاق، کپتان بابر اعظم، محمد رضوان، عابد علی، حسن علی، عماد وسیم،سرفراز احمد،ساجد خان،شاہین شاہ آفریدی، عثمان قادر، شعیب ملک، شاہ نواز دھانی،  محمد نواز سمیت دیگر قومی کھلاڑی شریک ہوئے۔تقریب میں 2021 کے دوران پاکستان کی نمائندگی کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو 15،15 لاکھ روپے کیش پرائز دیا گیا۔

مزید :

کھیل -