سابق کپتان کینیائی سٹیو ٹیکولو یوگنڈا کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

سابق کپتان کینیائی سٹیو ٹیکولو یوگنڈا کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر

  

نیروبی (آئی اےن پی) سابق کینےائی کپتان سٹیو ٹیکولو یوگنڈا کرکٹ ٹیم کے بیٹنگ کوچ مقرر کردےا گےا ۔ یوگنڈاکرکٹ ا بورڈ کے چےئرمین جسٹن لگیالنگی کے مطابق سٹیوٹیکولو کی کرکٹ کے بارے میں سوچ گہری ہے اور ان کا بین الاقوامی کرکٹ کا تجربہ بلے بازوں کی کارکردگی کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کرے گا۔ گزشتہ سال عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے بعد سٹیوٹیکولو نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا تھا۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -