پشاور نے جونیئر انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

پشاور نے جونیئر انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی

  

پشاور( آئی اےن پی) پشاور نے سنسنی خیزاور دلچسپ مقابلے کے بعدجونیئر انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چیمپئن شپ جیت لی۔ فائنل میں بنوں کو پانچ کے مقابلے میں سات گول سے شکست مہمان خصوصی ڈائریکٹر جنرل انجینئر خانزیب خان نے انعامات تقسیم کئے۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -