ٹورڈی فرانس ،11و یں مرحلے میں فرانسیسی سائیکلسٹ رولینڈ کامیاب

ٹورڈی فرانس ،11و یں مرحلے میں فرانسیسی سائیکلسٹ رولینڈ کامیاب

  

پیرس(آئی اےن پی ) ٹورڈی فرانس کے گیارہویں مرحلے میں فرانسیسی سائیکلسٹ رولینڈ نے کامیابی سمیٹ لی۔سائیکلنگ کے عالمی ایونٹ کا گیارہواں مرحلہ بھی مکمل ہو گیا۔ اس مرحلے میں رولینڈ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔ فرانسیسی سائیکلسٹ نے ایک سو اڑتالیس کلومیٹر کا یہ فاصلہ سب سے پہلے مکمل کیا۔ آسٹریلیا کےکیڈل ایوانز ٹورڈی فرانس میں بطور دفاعی چیمپئن شریک ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -