لندن اولمپکس میں 2سعودی خواتین کھلاڑی شرکت کرینگی

لندن اولمپکس میں 2سعودی خواتین کھلاڑی شرکت کرینگی

  

لندن (آئی اےن پی ) سعودی عرب لندن اولمپکس مقابلوں کے لئے ملک سے دو خاتون ایتھلیٹس بھیجے گا۔انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی کے مطابقسارہ عطار 800 میٹر کی دوڑ میں شرکت کریں گی جبکہ دود جان علی سراج عبدالرحیم شہرخانی جوڈو کے مقابلے میں حصہ لیں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -