بھارت یکم ستمبرکو تیسرے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

بھارت یکم ستمبرکو تیسرے کبڈی ورلڈ کپ کی میزبانی کرے گا

  

 چنڈی گڑھ (اے اےن اےن ) بھارت ےکم ستمبر سے 15 ستمبر تک تےسرے کبڈی ورلڈ کپ کی مےزبانی کرے گا۔ بھارتی صوبہ پنچاب کے نائب وزےر اعلیٰ بےر سنگھ بادل کی صدرات مےں ہونے والے اجلاس مےں اس ورلڈ کپ کے انتظامات کا جائزہ لےا گےا ۔ اجلاس کے بعد بات چےت کرتے ہوئے سنگھ بادل کا کہنا تھا کہ پنجاب کی حکومت عالمی سطح سمےت ملک مےں کبڈی کے کھےل کے فروغ کے لئے کوشاں ہے۔ انہوںنے کہا کہ ورلڈ کپ مےں شرکت کرنے والی 12 ٹےموں کو دو گروپس مےں تقسےم کےا جائے گا جبکہ پہلی بار کےنےائی ٹےم اس چےمپئن شپ مےں افرےقی براعظم کی نمائندگی کرے گی۔ ورلڈ کپ لےگ اور ناک آﺅٹ کی بنےادوں پر کھےلا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ اس ورلڈ کپ کے لئے بہترےن انتظامات کئے جائےں گے اور ٹےموں کو عالمی معےار کی سہولےات فراہم کیجائےں گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -