ایس ایس پی موٹر وے مرزا فاران کے چچا احسان بیگ مرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کی جائیگی

ایس ایس پی موٹر وے مرزا فاران کے چچا احسان بیگ مرحوم کی نماز جنازہ آج ادا کی ...

  

لاہور (کرائم رپورٹر) ایس ایس پی موٹر وے پولیس مرزا فاران بیگ کے چچا، اکرم بیگ (سابقہ ایڈیٹر اخبار وطن لندن، سیکرٹری جنرل پاک کوریا ایسوسی ایشن) کے بھائی اور مرزا عرفان بیگ کے والد مرزا احسان بیگ رضا الٰہی سے انتقال کر گئے۔ ان کی نمازہ جنازہ آج 14 جولائی بعد از نماز ظہر جامع مسجد اکبر، E بلاک DHA فیز۔ 1 لاہور میں ادا کی جائیگی۔ چودھری پرویزالٰہی ،چودھری شجاعت، میاں عمران مسعود اور معززین شہر کی طرف سے اظہار تعزیت۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -