پاکستان سنی فورم کی سانحہ رسول پارک کی شدید مذمت

پاکستان سنی فورم کی سانحہ رسول پارک کی شدید مذمت

  

لاہور(نمائندہ خصوصی( پاکستان سنی فورم کے مفتی ظفر جبار چشتی نے جمعرات کے روز لاہور میں جیل پولیس ٹریننگ سنٹر کے ہوسٹل پر ہونے والے فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے 9 افراد کے قتل پر گہرے رنج و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر گرفتار کئے گئے دہشت گردوں کو قرار واقعی سزا دی جاتی تو آج یہ واقعات نہ ہوتے ۔انہوں نے کہاکہ ان اندوہناک واقعات کے بعد سیکورٹی اداروں کو ہائی الرٹ ہونا چاہیے اور ان میں ملوث مجرموں تک پہنچنے کی کوشش کرنی چاہیے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -