تحریک انصاف کے کارکنوں کے اعزاز میں تقریب

تحریک انصاف کے کارکنوں کے اعزاز میں تقریب

  

 لاہور (سٹاف رپورٹر) پاکستان تحرےک انصاف اےن اے 129کے زےر اہتمام ممبر سازی مہم مےں اہم کردار ادا کرنے والے کارکنوں کے اعزاز بےدےاں روڈ پر تقرےب کا اہتمام کےا گےا تقرےب مےں حلقے سے رضوان علی،منظور حسےن ڈوگر ، شکےل احمد،ملک نوےد ،ملک عباس، ملک غلام حسےن سمےت کثےر تعداد مےں کارکنوں نے شرکت کی ،تقرےب سے ملک نواز اعوان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ممبر سازی مہم مےں ےہ ثابت ہو گےا ہے کہ تحرےک انصاف شہروں مےں نہےں بلکہ دےہا توں مےں بھی تےزی سے پھےلنے والی جماعت بن چکی ہے ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -