بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

  

لاہور(کامرس رپورٹر)برقی لائنوں کی دےکھ بھال اورمر مت کے سلسلے مےں کل(15جولائی)صبح 7.30سے دوپہر12.30بجے تک فیڈرز:سی ٹی او، مزنگ اڈا (قرطبہ گرڈ)، فیڈرز: نیلا گنبد، مزنگ اڈا(رواز گارڈن گرڈ)، 16جولائی کوصبح 7.00سے دن11.00بجے تک فیڈرز: شاہین، منیر شہید روڈ، مسلم ٹاﺅن، انمول(گارڈن ٹاﺅن گرڈ)،صبح7.30سے دوپہر12.30بجے تک فےڈرز:تھےٹر، ہلوکی،کمفرٹ، اٹاری دربار،انڈسٹرےل2-،ڈہلوکی، اے ٹی اےس(نےوکوٹ لکھپت گرڈ) ، فیڈرز:اکبر چوک، جوہر ٹاﺅن۔اے، یو ایم ٹی، بلال، دہانا سنگھ، مدینہ روڈ، کالج روڈ۔1(ٹاﺅن شپ گرڈ)، فیڈر: کالج روڈ۔2(واپڈ ٹاﺅن گرڈ) ، فےڈرز:گورومانگٹ، غوثےہ،فےروزپورروڈ، لکھوکی، کاہنہ سٹی(کاہنہ نےوگرڈ) ، فیڈرز: کاہنہ سٹی، لکھوکی، نیو فیروز پور روڈ (کاہنہ گرڈ) صبح 8.00سے دوپہر13.00بجے تک فیڈرز: کچا پکا، ہسپتال روڈ، میگا(پتوکی گرڈ) سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔17جولائی کوصبح 7.00سے دن11.00بجے تک فیڈرز: گارڈن ٹاﺅن(ماڈل ٹاﺅن گرڈ)،صبح7.30سے دوپہر12.30بجے تک فےڈرز:مقدس پارک،گلشن راوی،منشی ہسپتال،سرسےد، چوہان روڈ،ساندہ(گلشن راوی گرڈ)، فیڈرز: کینال روڈ، آریاں(اے ڈبلیو ٹی گرڈ)،فیڈرز: محمد پورہ، کلفٹن کالونی(علامہ اقبال ٹاﺅن گرڈ)، صبح 8.00سے دوپہر13.00بجے تک فیڈر:پی سی او (شامکے گرڈ)، فیڈر: بگیاں مناواں (کالا شاہ کاکو گرڈ) ،فیڈر: مدینہ (اوکاڑہ اولڈ گرڈ)،فےڈرز:آرائےاں،کنال روڈ،بےکن ہاﺅس(اے ڈبلےوٹی گرڈ) ،فیڈرز: سٹی۔1، سٹی۔2(دیپال پور گرڈ) سے بجلی کی فراہمی بند رہے گی۔ نوٹ: 220کے وی راوی گرڈ اسٹیشن میں ناگزیر تنصیبی کاموں ، کنڈکٹر کی تبدیلی و ششماہی دیکھ بھال اور مرمت کے کاموں کے باعث پاور ٹرانسفامر T-4کے فیڈرز قلعہ محمدی ، نیو شادباغ ، بند روڈ ، حنیف پارک، ڈسپوزل ، راوی لنک، خالد سراج، اور پاور ٹرانسفارمرT-5 کے فیڈرز: داتا نگر، فارسٹ کالونی، ایل ڈی اے، نور روڈ، کھوکھر روڈ، واسا، جمال سٹیل اور جی ایس ملز پر 15جولائی صبح 5.00سے دن 1.00بجے تک بجلی کی فراہمی بند رہے گی اس کے علاوہ 15جولائی کو انہی اوقات میں 132کے وی گرڈ اسٹیشنوں بھوگیوال، چاہ میراں ، بادامی باغ ، فورٹ، شامکے، شاہدرہ، موچی گیٹ اور میکلوڈ روڈمیں 300میگاواٹ کی لوڈ مینجمینٹ کے دوران وقفے وقفے سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔132کے وی عطاآباد گرڈ اسٹیشن کے بریکر کی لیکج اٹینڈ کرنے کے لیے 16جولائی کو صبح 8.00سے دن 12.00بجے تک 60میگا واٹ کی لوڈ شیڈنگ ہوگی اور اس دوران 132کے گرڈ اسٹیشنوں رستم ، شاہدرہ نیو ، شاہدرہ سکارپ اور یو آئی ایس سے بجلی کی فراہمی وقفے وقفے سے بند رہے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -