ٹاﺅن ہال میں نیا ٹیوب ویل لگانے کا حکم

ٹاﺅن ہال میں نیا ٹیوب ویل لگانے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور( جنرل رپورٹر) ڈی سی او لاہور نورالدین چنگل نے ٹاﺅن ہال میں الگ سے ٹیوب ویل لگانے کا حکم دیا ہے۔ انہوںنے یہ حکم ملازمین کی طرف سے ٹاﺅن ہال میں پانی کی شدید قلت کی شکایات پر دیا ہے۔ ڈی سی او نے کہا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر یہاں ٹیوب ویل لگایا جائے۔