واہگہ ٹاﺅن کی حدود کی پھر تیاں،250 مخدوش عمارتوں کی تعداد 30کر دی

واہگہ ٹاﺅن کی حدود کی پھر تیاں،250 مخدوش عمارتوں کی تعداد 30کر دی

  

لاہور(جنرل رپورٹر) واہگہ ٹاﺅن نے خستہ حال عمارتوں سے جان چھڑانے کےلئے 30 عمارتوں کو خطرناک قرار دےا ہے ذرائع نے بتاےا کہ اس ٹاﺅن کی حدود مےں250 سے زاہد اےسی عمارتےں ہےں جنہےں گزشتہ اس سال بارش کےلئے خطرناک قرار دےا تھا اس مرتبہ کمال چالاقی سے کام لےتے ہوئے ان کی تعداد کم کر کے30 کر دی گئی ہے انہوں نے مالکان سے ساز باز کرتے ہوئے شعبہ ٹاﺅن پلانگ نے اوکے کر دےا ہے ٹاﺅن کی طرف سے صرف5 ےونےن کونسلوں مےں عمارتوں کو خستہ حالی کی رپورٹ جاری کر دی ہے بقاےا کو نظر انداز کر دےا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -