محکمہ ماہی پروری کے زیر اہتمام خواتین کے لئے تربیتی کورس

محکمہ ماہی پروری کے زیر اہتمام خواتین کے لئے تربیتی کورس

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) ادارہ تحقیق وتر بیت کے محکمہ ما ہی پروری پنجاب کے زیر اہتما م خواتین کے لئے تین روزہ تر بیتی کورس بعنوان ”زیبا ئشی مچھلیوں کی کاشت کا کورس اٹھارہ جولائی کو منعقد ہو رہا ہے ۔اس کورس کے دوران خواتین کو زیبا ئشی مچھلیوں کو پا لنے اور ان کی دیکھ با ل کے ایکو ریم سا زی کے متعلق تر بیت دی جا ئے گی یہ تر بیتی کورس چھو ٹے پیما نے پر کا رو بار کر نے کے لئے فا ئدہ مند ثا بت ہو گا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -