4 ماہ قبل نیلامی کی صورت میں سو اکنال اراضی 27 لاکھ 50 ہزار میں فروخت ہوئی

4 ماہ قبل نیلامی کی صورت میں سو اکنال اراضی 27 لاکھ 50 ہزار میں فروخت ہوئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(وقائع نگار) فیروزپور روڈ پر چار ماہ قبل حکومت نے نیلامی کی صورت میں سوا کنال اراضی 27 لاکھ 50 ہزار روپے اور اڑھائی کنال اراضی 30 لاکھ 50 ہزار روپے میں فروخت کی رقوم کی ادائیگی کے باوجود اراضی کا قبضہ نہ دیاگیا ذرائع کے مطابق حکومت کا مو¿قف تھا مذکورہ اراضی کی حاصل کردہ رقم واپس لے کر اس اراضی کو رپیڈ ٹرانزٹ منصوبے میں شامل کیا جائے جس پر اراضی مالکان نے زمین دینے سے انکار کردیا تاہم ضلعی حکومت کی جانب سے ہراساں کرنے پر اراضی مالکان نے حکومت کے خلاف عدلیہ کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے حکم امتناعی حاصل کرلیاہے۔