قلیوں کی سازباز سے گاڑیاں پارک کرنے کا انکشاف

قلیوں کی سازباز سے گاڑیاں پارک کرنے کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹاف رپورٹر) لاہور ریلوے اسٹیشن کے گردونواح میں قلی کی خواہش پر گاڑیاں پارک کرنے کا انکشاف ہوا ہے تاکہ قلعی کو لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر کھڑی ٹرین تک مسافروں کا سامان لے جانے میں آسانی رہے۔بتایا گیا کہ ریلوے اسٹیشن کے باہر قلیوں نے ٹریفک وارڈنز کے ساتھ پہلے ہی ساز باز کر رکھی ہوئی ہے کہ وہ سامان سے بھری گاڑی کو ریلوے اسٹیشن کے قریب تک آنے دیں۔