دہشت گردی کی گاڑی آگئی ،لاہور میں ہائی الرٹ

دہشت گردی کی گاڑی آگئی ،لاہور میں ہائی الرٹ
دہشت گردی کی گاڑی آگئی ،لاہور میں ہائی الرٹ

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) مشتبہ گا ڑی لاہور میں داخل ہونے کی اطلا ع پر سیکو رٹی ہا ئی الرٹ کر دی گئی ہے ۔آ ئی جی پنجاب نے حا جی حبیب الرحمان نے لاہورشہر میں سخت ناکہ بندی کی ہدایت اور داخلی وخارجی راستوں پر سیکو رٹی ہا ئی الرٹ کرا دی ہے ۔آ ئی جی پنجاب کا کہنا ہے کہ جودہشتگرد لاہور میں داخل ہوا ہے وہ سانحہ رسول پا رک میں ملوث ہے۔ پولیس کے مطابق کرولاگا ڑی ماڈل95 میں دہشتگرد لاہور شہر میں دا خل ہو گیا ہے جو کسی بھی سرکاری عما رت کو نشانہ بنا سکتاہے ۔اس کے بعد لاہور آ نے وا لی ہر گا ڑی کی تلا شی لی جارہی ہے ۔

مزید :

لاہور -