سیشن جج محمد اظہر چودھری کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

سیشن جج محمد اظہر چودھری کی خدمات پنجاب حکومت کے سپرد

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے تعیناتی کے منتظر سیشن جج محمد اظہر چودھری کی خدمات حکومت پنجاب کے سپرد کردی ہیں چودھری محمد اظہر گوجرانوالہ میں انسداد دہشت گردی کی عدالت نمبر1 کا جج مقرر کیاجارہا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -