سمن آباد سانحے میں سرکاری اسلحہ کے استعمال ہونے کا خدشہ

سمن آباد سانحے میں سرکاری اسلحہ کے استعمال ہونے کا خدشہ

  

لا ہو ر (کر ا ئم ر پو ر ٹر) سمن آباد کے علاقہ میں ہونے والی دہشت گردی کی واردات میں سرکاری اسلحہ استعمال ہونے کاخدشہ ظاہر کیا جارہا ہے جوہر ٹاﺅن سے سپیشل برانچ کے ڈی آئی جی کی گاڑی سے سرکاری کلاشنکوفیں چوری ہونے کی واردات رونما ہوئی تھی جس کا مقدمہ جوہر ٹاﺅن میں درج کیا گیا چوری ہونے والا اسلحہ تاحال ٹریس نہ ہوسکا پولیس حساس ادارے اور دیگر حکام نے اس بارے بھی تفتیش شروع کردی ہے جبکہ دوسری طرف شہید ہونے والے ایک اہلکار کے موبائل فون کی تلاش شروع ہوگئی ہے مذکورہ ہوسٹل کے گیٹ کے پاس موبائل فون سن رہاتھا کہ دہشت گردوں نے سب سے پہلے اسے نشانہ بنایا۔

مزید :

کامرس -