جامن کا استعمال شوگر اور بلڈ پریشر کیلئے انتہائی مفید ہے، حکیم غلام فرید میر

جامن کا استعمال شوگر اور بلڈ پریشر کیلئے انتہائی مفید ہے، حکیم غلام فرید میر

  

لاہور (پ ر) دواخانہ باب الفضل پُرانی انارکلی لاہور کے ماہرین علاج بالغذاءحکیم غلام فرید میر، حکیم محمد افضل میو، حکیم میاں محمد ادریس ، حکیم فیصل طاہر صدیقی، حکیم حافظ محمد عمر اور حکیم سید عمران شاہ کا کہنا ہے کہ خشک سرد تاثیر کا حامل پھل جامن میں کاربوہائیڈ ریٹ ، پروٹین اور قدرتی چکنائی کی وافر مقدار پائی جاتی ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -