شادی کی تقریب میں خودکش حملہ ، افغان پارلیمنٹ کے رکن سمیت بیس افراد جاں بحق

شادی کی تقریب میں خودکش حملہ ، افغان پارلیمنٹ کے رکن سمیت بیس افراد جاں بحق
شادی کی تقریب میں خودکش حملہ ، افغان پارلیمنٹ کے رکن سمیت بیس افراد جاں بحق

  

کابل (مانیٹرنگ ڈیسک) شمالی افغانستان کے سمنگان صوبے میں رکن پارلیمنٹ کی بیٹی کی شادی کی تقریب میں خود کش حملے کے نتیجے میںایم پی احمد خان سمیت کم از کم بیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔عرب میڈیا کے مطابق مزار شریف میں حملے میں سینیٹرز اور دیگر ممبران پارلیمنٹ سمیت سو کے قریب افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔

مزید :

بین الاقوامی -