ایفیڈرین سکینڈل : گرفتار چار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

ایفیڈرین سکینڈل : گرفتار چار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
ایفیڈرین سکینڈل : گرفتار چار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) ایفیڈرین سکینڈل میں گرفتار چار ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 25جولائی تک توسیع کردی گئی۔راولپنڈی کی اینٹی نارکوٹکس کی عدالت کے جج چوہدری ظفراقبال نے ایفیڈرین کوٹہ کیس کی سماعت کی ۔ادویہ ساز کمپنیوں کے تین ڈائریکٹرز عفر فاروق،شیخ انصار، افتخار بابراورڈپٹی ڈائریکٹر ڈرک عبدالستار کو عدالت میں پیش کیاگیا۔عدالت نے چاروں ملزمان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 11روز کی توسیع کرتے ہوئے 25جولائی کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا۔

مزید :

راولپنڈی -