انسداد دہشتگردی کی عدالت کے احاطہ میں کھڑی گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے احاطہ میں کھڑی گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ ...
انسداد دہشتگردی کی عدالت کے احاطہ میں کھڑی گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) انسداد دہشتگردی کی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ عدالت"> عدالت میں کھڑی گاڑی سے بھاری تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیاگیاہے ۔ پولیس کے مطابق ملزمان سیشن کورٹ بخشی خانے میں فائرنگ کے کیس میں پیشی کے لیے آئے ہیں اور احاطہ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ عدالت"> عدالت میں گاڑی موجود تھی ۔

مزید :

لاہور -