جرمنی میں بھوک کے خلاف انوکھااحتجاج، ڈبل روٹی میں آرٹسٹ لڑکی کے ’دھماکے‘

جرمنی میں بھوک کے خلاف انوکھااحتجاج، ڈبل روٹی میں آرٹسٹ لڑکی کے ’دھماکے‘
جرمنی میں بھوک کے خلاف انوکھااحتجاج، ڈبل روٹی میں آرٹسٹ لڑکی کے ’دھماکے‘

  

میونخ(مانیٹرنگ ڈیسک) جرمنی کے شہرمیونخ میں آرٹسٹ لڑکی جینن میکروتھ نے بھوک کے خلاف ڈبل روٹی میں پٹاخے چلا کر انوکھااحتجاج کیا۔آرٹسٹ جینن میکروتھ نے احتجاج کے لیے ایک پارک میں تقریباً دو سو روٹیوں میں پٹاخے لگائے جنہیں ریموٹ کنٹرول سے باری باری چلایاگیا۔لوگوں نے بڑی تعداد میں بھوک کے خلاف اِس احتجاج کو دیکھا۔جینن کا کہناتھاکہ ایک آرٹسٹ ہونے کے ناطے اُن کی یہ ذمہ داری تھی کہ بھوک کی طرف لوگوں کی توجہ مبذول کرائیں ۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -