گیاری سیکٹر سے چار شہداءمل گئے ، تعداد 39ہوگئی

گیاری سیکٹر سے چار شہداءمل گئے ، تعداد 39ہوگئی
 گیاری سیکٹر سے چار شہداءمل گئے ، تعداد 39ہوگئی

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) گیار ی سیکٹر میں چوبیس گھنٹوں میں پاک فوج کے چار شہداءکے جسد خاکی ملے ہیں ۔آئی ایس پی آر کے مطابق اب تک ملنے والے شہداءکی کل تعداد 39ہوگئی ہے اور آج ملنے والے چار میں سے تین شہداءکی شناخت ہو گئی ہے جن میں سپاہی جمعہ خان، زحمت علی اور غلام مہدی شامل ہیں۔

مزید :

راولپنڈی -