سی ڈی اے نے اراکین پارلیمنٹ سے اپارٹمنٹس واگزار کرالیے

سی ڈی اے نے اراکین پارلیمنٹ سے اپارٹمنٹس واگزار کرالیے
سی ڈی اے نے اراکین پارلیمنٹ سے اپارٹمنٹس واگزار کرالیے

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پارلیمنٹ لاجز کے غیرقانونی قابضین کے خلاف آپریشن کے دوران دو اپارٹمنٹس کو خالی کرالیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق href="https://dailypakistan.com.pk/tag/سی">سی ڈی href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ اے"> اے اور اسلام آبادپولیس نے مشترکہ آپریشن کے دوران پارلیمنٹ لاجز میں غیر قانونی قابضین کے خلاف آپریشن کے دوران 16میں سے دو اپارٹمنٹس کو خالی کرالیاگیاہے ۔ href="https://dailypakistan.com.pk/tag/سی">سی ڈی سے ذرائع کے مطابق قابضین میں مولانا فضل الرحمان ، قمر زمان کائرہ ، نذرمحمد گوندل اور رضاحیات ہراج سمیت دیگر اراکین پارلیمنٹ شامل ہیں ۔

مزید :

رئیل سٹیٹ -