قیدیوں کا سنٹرل جیل شکار پور منتقلی کے خلاف احتجاج ، پولیس طلب

قیدیوں کا سنٹرل جیل شکار پور منتقلی کے خلاف احتجاج ، پولیس طلب
قیدیوں کا سنٹرل جیل شکار پور منتقلی کے خلاف احتجاج ، پولیس طلب

  

کندھ کوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک) قیدیوں نے سنٹرل جیل منتقلی کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے سب جیل کندھ کوٹ میں کپڑوں کو آگ لگالی جس پر پولیس کی بھاری نفری طلب کرلی گئی ہے ۔حکام کے مطابق قیدیوں کو سب جیل سے سنٹرل جیل شکار پور منتقل کیاجارہاہے جس کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے اُنہوں نے کپڑوں کو آگ لگالی ہے ۔

مزید :

سکھر -