گوجرانوالہ میں گشت کرتاایس ایچ اولُٹ گیا

گوجرانوالہ میں گشت کرتاایس ایچ اولُٹ گیا
گوجرانوالہ میں گشت کرتاایس ایچ اولُٹ گیا

  

href="https://dailypakistan.com.pk/tag/گوجرانوالہ">گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک ) تھانہ فیروز والا کے ایس ایچ او کو گشت کے دوران ڈاکوﺅں نے لوٹ لیا۔ایس پی سول لائن کا کہنا ہے کہ ایس ایچ اونے بزدلی کا مظاہر ہ کیا ہے جس پر اس کے خلا ف کارروائی کی جائے گی۔کوٹھلی کے علاقے میں ایس ایچ او اور اُن کے گن مین سے گشت کے دوران ڈاکوﺅں نے تقدی اور موبائل فون چھین لیے ہیں۔ذرائع کاکہناہے کہ ڈاکوﺅں نے سرکاری اسلحہ بھی چھین لیاہے تاہم سرکاری طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

مزید :

گوجرانوالہ -