ایفیڈرین سکینڈل : علی موسیٰ گیلانی کی عبوری ضمانت کی درخواست

ایفیڈرین سکینڈل : علی موسیٰ گیلانی کی عبوری ضمانت کی درخواست
ایفیڈرین سکینڈل : علی موسیٰ گیلانی کی عبوری ضمانت کی درخواست

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایفیڈرین سکینڈل میں ملوث سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی نے عبوری ضمانت کے لیے لاہورہائیکورٹ کے راولپنڈی بنچ میں درخواست دائر کردی ہے جس کی سماعت 16جولائی کوہوگی ۔علی موسیٰ گیلانی نے دو جولائی کو سندھ ہائیکورٹ سے شخصی ضمانت کرائی تھی جس کی مدت کل ختم ہورہی ہے ۔

مزید :

راولپنڈی -