بلدیاتی نظام : ایم کیوایم اور پی پی کے جلد حتمی نتیجے پر پہنچنے کا امکان

بلدیاتی نظام : ایم کیوایم اور پی پی کے جلد حتمی نتیجے پر پہنچنے کا امکان
بلدیاتی نظام : ایم کیوایم اور پی پی کے جلد حتمی نتیجے پر پہنچنے کا امکان

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) بلدیاتی نظام پرپیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کی کور کمیٹیوں کے جلد کسی حتمی نتیجے پر پہنچنے کا امکان ہے ۔پیپلزپارٹی اور متحدہ قومی موومنٹ کی کورکمیٹیوں کے اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ایم کیوایم کے رہنماءواسع جلیل نے بتایاکہ بلدیاتی نظام ایکٹ 2012ءکے مسودے پر تبادلہ خیال کیاگیا اور مسودے پرپیش رفت ہوئی ہے ۔اُنہوں نے بتایاکہ دونوں جماعتیں جلد کسی حتمی نتیجے پر پہنچ جائیں گی ۔

مزید :

کراچی -