بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی

بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی
بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی

  

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) راولپنڈی انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج چوہدری حبیب الرحمان نے href="https://dailypakistan.com.pk/tag/بے">بے نظیر href="https://dailypakistan.com.pk/tag/ بھٹو"> بھٹو قتل کیس کی سماعت اکیس جولائی تک ملتوی کردی۔ دوران سماعت مقدمے کے ایک ملزم سابق صدر پرویز مشرف کی اہلیہ صہبا مشرف کی جانب سے دائر کی جانے والی درخواست پر پرویز مشرف کے جوائنٹ اکاﺅنٹ کو منجمد کرنے یا نہ کرنے کے متعلق دونون جانب سے بحث مکمل ہونے کے بعد فاضل عدالت نے فیصلہ مذکورہ تاریخ تک محفوظ کرلیا۔

مزید :

راولپنڈی -