ڈینگی کراچی پہنچ گیا،"ڈنگ"مارنا شروع

ڈینگی کراچی پہنچ گیا،"ڈنگ"مارنا شروع
ڈینگی کراچی پہنچ گیا،

  

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)کراچی کے مختلف علاقوں میں دو ہفتے کے دوران چودہ افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو ئی ہے ۔ ڈینگی سرویلنس سیل سندھ کے ذرائع کے مطابق کراچی میں رواں برس ایک سو ایک افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو چکی ہے۔جبکہ شہر کے مختلف ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ چار افراد زیر علاج ہیں۔سیل کے مطابق دیگر افراد صحت یاب ہو کراپنے گھروں کو جا چکے ہیں۔

مزید :

تعلیم و صحت -