حامدانصاری کو نائب صدارت کیلئے اُمیدوارنامزد

حامدانصاری کو نائب صدارت کیلئے اُمیدوارنامزد
حامدانصاری کو نائب صدارت کیلئے اُمیدوارنامزد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی حکمران اتحاد یونائیٹڈ پروگریسو الائنس نے حامد انصاری کو نائب صدارت کیلئے اُمیدوار نامزد کردیا۔ بھارتی وزیراعظم من موہن سنگھ کی رہائش گا ہ پر بھارتی حکمران اتحاد یونائیٹڈ پروگریسو الائنس کا اجلاس ہوا جس میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے بھارت میں نائب صدر کے انتخابات کیلئے حامد انصار ی کے نام کا اعلان کیا۔ حامد انصاری اس وقت بھارت کے نائب صدر ہیں اور ان کی عمر 75سال ہے۔