مصر:گیا رہ منزلہ عمار ت گر نے سے 12افراد جاں بحق ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

مصر:گیا رہ منزلہ عمار ت گر نے سے 12افراد جاں بحق ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ
مصر:گیا رہ منزلہ عمار ت گر نے سے 12افراد جاں بحق ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

  

 قاہرہ(مانیٹرنگ ڈیسک) href="https://dailypakistan.com.pk/tag/مصر">مصر میں 11منزلہ عمار ت گر نے سے 12افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں جن کو مقامی ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق 11منزلہ عمار ت گر نے سے 12افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو ئے ہیں۔مقامی انتظامیہ کی جانب سے ہلاکتوں میں اضا فے کا خدشہ ظا ہر کیا جا رہا ہے کیونکہ ملبے تلے ابھی بھی متعدد افراد دبے ہو ئے ہیں تاہم امدادی کاروائیا ں جا ری ہیں۔

مزید :

بین الاقوامی -