پاکستانی "بڑوں"نے سرجوڑ کرپاک امریکہ تعلقات کاجائزہ لی

پاکستانی "بڑوں"نے سرجوڑ کرپاک امریکہ تعلقات کاجائزہ لی
پاکستانی

  

 ااسلام آ باد(مانیٹرنگ ڈیسک)صدر مملکت آ صف علی زرداری کی زیر صدارت ایوان صدرر میں اجلاس ہوا جس میں نیٹو سپلا ئی ،پا ک امریکہ تعلقات اور ملکی صورتحا ل پر تبادلہ خیا ل کیا جا ئے گا ۔دنیا نیوز کے مطابق اجلاس میں وزیر اعظم را جہ پرویز شر ف، آ ر می چیف اشفاق پر ویز کیا نی اور امریکہ میںپاکستان کی سفیر شیری رحمان سمیت پاکستان پیپلز پا رٹی کے سینئر رہنماءشریک تھے ۔امریکہ میں پاکستان کی سفیر شیری رحمان اجلا س میں پاک امریکہ تعلقات کے با رے میں بر یفنگ دی ۔

مزید :

اسلام آباد -