بغداد کی مسجد میں بم دھماکہ ،11نمازی شہید ،35زخمی
بغداد (مانیٹر نگ ڈیسک)عراق میں بم دھماکے میں 11افراد جاں بحق اور 35زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق دھماکہ دار الحکومت بغداد کی ایک مسجد کے مرکزی دروازے پر ہوا ۔ دھماکے کے وقت نمازی نماز پڑھ کر مسجد سے باہر آرہے تھے ۔