یوم ملالہ کے موقع پر ”آئی ایم ملالہ “ کی ویڈیو جاری
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) اقوا م متحدہ کی جانب سے یو م ِ ملا لہ منا ئے جانے کے مو قع پر خراجِ تحسین پیش کر نے کے لیے آ ئی ایم ملا لہ کے بولوں پر مشتمل گا نے کی ویڈیو جا ری کر دی گئی ہے۔ گریمی ایوارڈ وننگ ڈا ئریکٹر کی تیار کر دہ اس ویڈیو میں تین ابھر تی ہو ئی نو جو ان گلو کاراو¿ں کے علا وہ دنیا بھر سے 30گلوکا راو¿ں کی آوازیں شا مل ہیں جو اس گا نے کے ذریعے ملا لہ کو سلا م پیش کر رہی ہیں۔اس گا نے کے فروخت سے پیش ہو نے والی آمدنی ملا لہ یو سفرئی کے قائم کیے گئے خو دمختارفلا حی ادارے ملا لہ فنڈ میں دی جا ئے جو دنیا بھر میں تعلیم کے فرو غ کے لیے کا م کر رہا ہے۔یادرہے کہ 12جولائی کو یوم ملالہ منایاگیا۔