حج محدود ۔ ۔ ۔رش کے اوقات میں ویل چیئرپر طواف کرنے پر پابندی

حج محدود ۔ ۔ ۔رش کے اوقات میں ویل چیئرپر طواف کرنے پر پابندی
حج محدود ۔ ۔ ۔رش کے اوقات میں ویل چیئرپر طواف کرنے پر پابندی

  

مکہ مکرمہ (مانیٹرنگ ڈیسک) حرم شریف کے سیکیورٹی حکام نے رش کے اوقات میں ویل چیئرمین طواف کرانے پر پابندی عائد کردی ہے ۔ ڈپٹی وزیرحج نے کہاہے کہ متعمرین عمرہ ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل واپس چلے جائیں اور انتظامیہ کو ہدایت کی کہ وہ متعمرین کے ویزے کی مدت ختم ہونے سے قبل ہی اُن کی وطن روانگی یقینی بنائیں ۔

مزید : قومی