باپ نے تین بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

باپ نے تین بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
باپ نے تین بچوں سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) حالات سے تنگ آ کر باپ نے تین بچوں سمیت بی آر بی نہر میں چھالانگ لگا کر خودکشی کر لی ۔ پولیس کے مطابق تینوں بچوں کی کلاشیں نکال لی گئی ہیں جبکہ تاحال ان کے باپ کی لاش کی تلاش جاری ہے۔

مزید : لاہور