سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد مار دیے

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد مار دیے
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد مار دیے

  

کوہاٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں سات دہشت گرد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق اورکزئی ایجنسی اور درہ آدم خیل کے سرحدی علاقوں خانگی اور خرمتنگ میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کرکے دو مورچوں سمیت 6 ٹھکانے بھی تباہ کردیے۔

مزید : کوہاٹ