سلمان خان نے شاہ رخ کو بگ باس کےلئے بہترین میزبان قراردےدیا

سلمان خان نے شاہ رخ کو بگ باس کےلئے بہترین میزبان قراردےدیا

  

ممبئی ( نیٹ نیوز)معروف بالی ووڈاسٹارسلمان خان نے ابھی تک مقبول ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ کےآٹھویں سیزن کی میزبانی کے لئے تاحال کوئی واضح اشارہ نہیں دیاہے تاہم انہوں نے پروگرام کی میزبانی نہ کرنے کی صورت میں کنگ خان کو پروگرام کا بہترین میزبان قراردیاہے۔سلمان خان اب تک چارریئلیٹی شوز کی میزبانی کر چکے ہیں مگر اس دفعہ انکا اس پروگرام کی میزبانی کا ارادہ نہیں ہے۔

مزید :

کلچر -