عیدالفطر پر دو نئی پنجابی فلموں کی نمائش بھی ہوگی

عیدالفطر پر دو نئی پنجابی فلموں کی نمائش بھی ہوگی

  

لاہور (اے پی پی)عیدالفطر پر دو نئی پنجابی فلموں ”جلوے اور عیاش “ کی نمائش ہوگی۔جلوے کے ہدایت کار چوہدری یعقوب جبکہ فنکاروں میں اداکار سعود،شفقت چیمہ،معمر رانا اور دیگر شامل ہیں۔دوسری طرف ہدایت کا حنیف جوئیہ اور فلمساز شہزادقمر کی پنجابی فلم عیاش میں معمر رانا،صائمہ،شفقت چیمہ اور دیگر فنکار شامل ہیں۔دونوں فلمسازوں کا دعوی ہے کہ یہ فلمیں عید کا بہترین تحفہ ثابت ہونگی۔

مزید :

کلچر -