” روح رمضان“ دیگرچینلز کے پروگراموںپر بازی لے گیا

” روح رمضان“ دیگرچینلز کے پروگراموںپر بازی لے گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (فلم رپورٹر)پی ٹی وی پروگرام ” روح رمضان“ دیگر تمام نجی ٹی وی چینلز پر بازی لے گیا۔ روح رمضان میںکمپئر نورالحسن کی میزبانی کو ناظرین کی اکثریت بہت پسند کر رہی ہے۔ روح رمضان ٹیم کا ہر پروڈیوسر اپنی ذمہ داری انتہائی احسن طریقے سے نبھا رہا ہے۔ اس کامیاب پروگرام کا سہرا پی ٹی وی لاہور سینٹر کے ایگزیکٹو پروگرام مینجر بشارت احمد خان کے سر جاتا ہے جو انتہائی ذمہ داری سے تمام ٹرانسمیشن کی نگرانی کر رہے ہیں۔

مزید :

کلچر -