عرب ممالک کے وزراءخارجہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ کے حل کیلئے (آج) ملاقات کرینگے

عرب ممالک کے وزراءخارجہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ کے حل کیلئے ...

  

قاہرہ (این این آئی)عرب ممالک کے وزراءخارجہ اسرائیل اور فلسطین کے درمیان جاری تنازعہ کے حل کیلئے (آج) پیر کو ملاقات کرینگے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عرب ممالک کے وزراءخارجہ (آج) پیر کو اہم ملاقات کرینگے۔ ملاقات میں غزہ میں جاری اسرائیلی جارحیت کی روک تھام کے حوالے سے بات چیت کی جائے گی۔

مزید :

عالمی منظر -