ٹینس کوچ کامران خلیل 3 روزہ ورکشاپ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ
لاہور( سپورٹس رپورٹر) قومی ٹینس ٹیم کے کوچ کامران خلیل 3 روزہ ورکشاپ میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ روانہ ہو گئے۔ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے حکام کے مطابق ورکشاپ 14 سے 16 جولائی تک تھائی لینڈ میں ہو گی۔