بارسلونا ایف سی لالیگا سیزن کیلئے انگلینڈ میں ٹریننگ کرے گا

بارسلونا ایف سی لالیگا سیزن کیلئے انگلینڈ میں ٹریننگ کرے گا

  

بارسلونا( نیٹ نیوز)بارسلونا ایف سی لالیگا سیزن کیلئے انگلینڈ میں ٹریننگ کرے گا۔بارسلونا ایف سی لالیگا فٹ بال لیگ کے نئے سیزن کیلئے انگلینڈ کے نیشنل فٹ بال سنٹر سینٹ جارج پارک میں 28جولائی سے دو اگست تک تیاری کرے گا۔واضح رہے کہ انگلش فٹ بال ایسو سی ایشن نے اس وینیو کو اکتوبر 2012میں کھولا تھا جس کے منیجنگ ڈائریکٹر کا کہنا تھا کہ وہ ہسپانوی کلب کے ٹریننگ کے فیصلے سے خاصے خوش ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -