کھیت میں لا ب کی منتقلی کے وقت پنیری کی عمر 25تا 40د ن کے در میا ن رہنے کی ہدایت

کھیت میں لا ب کی منتقلی کے وقت پنیری کی عمر 25تا 40د ن کے در میا ن رہنے کی ہدایت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


راولپنڈی (این این آئی)محکمہ زراعت پنجاب نے کھیت میں لا ب کی منتقلی کے وقت پنیری کی عمر 25تا 40د ن کے در میا ن رہنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کاشت کار پنیر ی ا کھا ڑ نے سے ا یک دور و ز پہلے کھیت کو پا نی دیں تاکہ ز مین نر م ہو جا ئے اور ا کھا ڑ تے و قت پو دوں کی جڑ یں ٹو ٹنے نہ پا ئیں دو دو پودے نو ا نچ کے فاصلے پر ا کھٹے لگا ئیں لا ب لگا نے کے بعد فاضل پنیر ی کی کچھ ہتیاں وٹوکے ساتھ ساتھ پا نی میں ر کھ د یں جہاں کہی پو د ے مر جا ئیں ا ن زا ئد ہتوں کی لاب سے ا س کمی کو پورا کیا جا سکے یہ کا م منتقلی کے ہفتے 10د ن کے ا ند ر مکمل کیا جائے۔ کیمیا ئی زہر وں کا استعما ل ز ر عی تو سیعی کارکن کے مشور ے سے کیا جائے ۔
۔ترجمان نے کہاکہ زہر ڈا لنے کے ا یک ہفتہ بعد تک کھیت سے پا نی خشک نہ ہو نے د یں ز نک کی کمی دور کر نے کیلئے جو کا شت کا ر پینیر ی میں ز نک سلفیٹ استعما ل نہیں کر سکے و ہ لاب لگانے کے 10تا 12د ن بعد تک 35فیصد ز نک سلفیٹ 5کلو گرا م یہ 20فیصد ز نک سلفیٹ بحسا ب 10کلو گرا م فی ایکڑ ڈا لیں
٭٭٭٭

 

مزید :

کامرس -