پارٹنر سکولوں کے 45 فارغ التحصیل طالبعلم سمر تربیتی سیشن کےلئے منتخب

پارٹنر سکولوں کے 45 فارغ التحصیل طالبعلم سمر تربیتی سیشن کےلئے منتخب

  

لاہور ( خبرنگار)پنجاب ایجوکیشن فاﺅنڈیشن کے مختلف پارٹنر سکولوں کے 45 فارغ التحصیل طالب علموں کو لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنسز (لمز) کے نیشنل آﺅٹ ریچ پروگرام کے سمر تربیتی سیشن کے لئے منتخب کر لیا گیا ہے پارٹنر سکولوں سے میٹرک کرنے والے ان ذہین طالب علموں کا تعلق مختلف اضلاع سے ہے۔ یہ طالب علم آج سے لمز یونیورسٹی میں شروع ہونے والے 14 روزہ سمر تربیتی سیشن میں شرکت کے لئے لاہور پہنچ گئے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -