پنجاب یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

پنجاب یونیورسٹی، داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری

  

لاہور ( خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ماسٹر آف سرجری (ایم ایس ) پارٹ ٹو اور ڈاکٹر آف میڈیسن (ایم ڈی ) پارٹ ٹو اینول 2012ءکے لئے داخلہ فارم جمع کرانے کا شیڈول جاری کر دیا

ہے شیڈول کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 22-7-14 جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ داخلہ فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ25-7-14ہے امتحانات کی تاریخوں کا اعلان بعد میں کیا جائے گا تفصیلی شیڈول پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھا جا سکتا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -