راج گڑھ میں سٹریٹ لائٹس دو ماہ سے خراب، فوری درستگی کا مطالبہ

راج گڑھ میں سٹریٹ لائٹس دو ماہ سے خراب، فوری درستگی کا مطالبہ

  

لاہور (پ ر) راج گڑھ کے علاقے میں دو ماہ سے تاریکی کا راج ہے اور اہل محلہ افطاری سے سحری تک سخت کرب اور پریشانی میں مبتلا رہتے ہیں گلی نمبر 80 کی ٹیوب لائٹس دو ماہ سے زائد عرصہ گزرجانے کے باوجود خراب پڑی ہیں مقامی سماجی رہنما عبدالرحیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم نے اس حوالے سے کئی بار مقامی لیسکو آفس میں شکایت کی لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی اور ہمارا محلہ تاریکی میں ڈوبا ہوا ہے انہوں نے اعلیٰ حکام سے فوری مداخلت کرکے سٹریٹ لائٹ درست کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -