اذان کی آواز 9کلو میٹرتک پہنچانے کیلئے مسجد الحرام کے قریب 4ہزار لاؤڈ سپیکر نصب

اذان کی آواز 9کلو میٹرتک پہنچانے کیلئے مسجد الحرام کے قریب 4ہزار لاؤڈ سپیکر ...

  

مکہ مکرمہ (ڈویلپمنٹ سیل ) انتظامیہ نے مسجد الحرام اور اس کے قرب و جوار میں چار ہزار لاؤڈ سپیکر نصب کر دئیے ہیں تا کہ بہترین ساؤنڈ کوالٹی میں اذان اور نمازکی آواز دور دورتک پہنچائی جا سکے ۔اس مقصد کے لئے کئی سڑکوں پر خصوصی کھمبے نصب کئے گئے ہیں اور اب حرم شریف کی اذان کی آواز9کلومیٹر دور تک سنی جا سکتی ہے ۔

لاؤڈ سپیکر

مزید :

صفحہ آخر -